خوفناک ایکسیڈنٹ

خوفناک ایکسیڈنٹ 
  Les/865ایک ٹرک نمبر 
کوڑے کا بھرا ہوا تھا جو آزادی فلائ اوور سے بتی چوک کی طرف جا رہا تھا جس کی بریک فیل ہو گی  میٹرو شاپینگ سنٹر کے  پاس 4 راہگیروں پر چڑ گیا جس کے نتیجے میں 3 کی موت موقع پر ہو گںُی اور ایک شدید زخمی کو بزریعہ 1122 میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مو ٹر ساںُکل جو ٹرک کے نیچے  آےُ ہیں ان کے موٹر ساںُکل  نمبر lel/6471 CD ،LEW/2032 125  اور ایک گاڑی ہنڈاںُی نمبرLES/5877کو بھی نقصان کیا ہے مقامی پولیس اور 1122 موقع پر موجود ہے ابھی تک نعشوں اور زخمی کی شناخت نہیں ہوںُی ہے



Post a Comment

0 Comments