دیپالپور
آٹھ سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش
تفصیلات کے مطابق دیپال پور محلہ بستی معین آباد میں (م) نامی آٹھ سالہ معصوم بچی کریانہ فروش اوباش محمد شاہد ولد محمد رمضان قوم گنپال کی دوکان پر گی جس نے بچی کو بہلا پھسلا کر اپنے قریبی گھر لے گیا اور زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی تو بچی نے شور مچا دیا جس پر اہلیان محلہ موقع پر آگئے اور ملزم کو رنگے ھاتھوں پکڑ کر حوالے پولیس کر دیا بچی کی بہن موتیہ بی بی نے اندراج مقدمہ کے لئے درخواست ایس ایچ او تھانہ سٹی دیپالپور کو گزار دی اور اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ ملزم کو سخت سے سخت سزا دی جائے

0 Comments