بحری جہازوں میں آتشزدگی

ایرانی بندرگاہ پر کھڑےسات بحری جہازوں میں آتشزدگی

ایرانی میڈیا کے مطابق فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں،جہازوں سے اُٹھتا سیاہ دھواں دور تک کے علاقوں سے دیکھا گیا۔ آگ لگنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی۔


Post a Comment

0 Comments